طوفان 'وایو' میں مزید شدت - coastal areas on alert
ریاست گجرات میں طوفان 'وایو' شدید ہورہا ہے، جیسے جیسے یہ ساحلی علاقوں سے گزر رہا ہے ریاست بھر میں 180 کیلو میٹر فی گھنٹہ کے اعتبار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔
![طوفان 'وایو' میں مزید شدت](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3545542-406-3545542-1560406654033.jpg)
طوفان 'وایو' میں مزید شدت
گجرات کے امریلی، گیر سومناتھ، جوناگڑھ، پوربندر، راجکوٹ جام نگر اور کوچ جیسے اضلاع میں 155، 165 کیلو میٹر فی گھنٹہ کے اعتبار سے ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ اس میں شدت کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
طوفان 'وایو' میں مزید شدت