اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

گورنر کی دعوت افطار - raj bhavan

گورنر آندھراپردیش و تلنگانہ ای ایس ایل نرسمہن کی جانب سے راج بھون حیدرآباد میں ہفتہ کےروز دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا ہے۔

گورنر کی دعوت افطار

By

Published : Jun 1, 2019, 8:30 AM IST

جس میں دو تلگو ریاستوں کے وزرائے اعلی کے سی آر اور جگن موہن ریڈی شرکت کرئں گے۔
اس موقع پر معززین شہر سماجی اورسیاسی قائدین بھی شریک ہوں گے۔
افطار کے بعد گورنر مذکورہ دونوں وزرائے اعلی سے بات چیت کرئں گے۔
ذرائع کے مطابق آندھراپردیش اور تلنگانہ سے متعلقہ باہمی مسائل کو حل کرنے گورنر ثالثی کریں گے۔
اس موقع پر گورنر دونوں وزرائے اعلی کو ملکر کام کرنےکی ترغیب دئں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details