عظیم الشان رتھ یاترا 4 جولائی کو احمد آباد کے جمالپور علاقے میں موجود جگن ناتھ مندر سے نکالی جائے گی۔
'جگن ناتھ یاترا، قومی یکجہتی کی بہترین مثال' - undefined
بھگوان جگن ناتھ جی کی 142 ویں رتھ یاترا کی تیاریاں زور و شوروں سے چل رہی ہیں-
جگن ناتھ یاترا، قومی یکجہتی کی بہترین مثال
رتھ یاترا میں ہندوؤں کے علاوہ مسلمان بھی شامل ہوتے ہیں جو قومی یکجہتی کی ایک بہترین مثال ہے۔
اس موقع پر مذہبی ہم آہنگی، بھائی چارگی اور قومی یکجہتی کے فروغ کےلیے مسلم برادری کی جانب سے شاندار چاندی کا رتھ، جگن ناتھ مندر میں پیش کیا جاتا ہے۔
TAGGED:
جگن ناتھ یاترا