اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

عازمین حج صحت کا کیسے خیال رکھیں

ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ فریضے حج ادا کرے اور جسے یہ مبارک موقع ملتا ہے ہے وہ بے حد خوش نصیب کہلاتا ہے۔

عازمین حج صحت کا کیسے خیال رکھیں

By

Published : Jun 30, 2019, 8:09 PM IST

سفر حج پر جانے والے تمام عازمین کو دینی اور دنیاوی باتوں کے ساتھ ساتھ اپنی صحت کا بھی خیال رکھنا بے حد ضروری ہوتا ہے۔

صحت کے معاملے کو لے کر بہت سے عازمین حج الجھن کا شکار رہتے ہیں۔

ایسے میں تمام عازمین حج کو اپنی صحت کا خیال کس طرح رکھنا چاہئے؟ اور سفر حج کے دوران مختلف بیماریوں سے بچنے کے لیے کیا کچھ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے؟

ان تمام الجھنوں کو دور کرنے کے لئے ہماری نمائندہ روشن آرا نے ڈاکٹر نصیر الدین شیخ سے خصوصی بات چیت کی۔

عازمین حج صحت کا کیسے خیال رکھیں

For All Latest Updates

TAGGED:

حجصحت

ABOUT THE AUTHOR

...view details