اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

'مسلم خواتین نے بھروسے کے ساتھ مودی کوووٹ دیا تھا' - anti muslim bill

گزشتہ روز پارلیمینٹ میں تین طلاق بل پر کافی بحث ہوئی جہاں ایک طرف اس بل کو مسلم مخالف کہا جارہا ہے تو وہیں دوسری جانب مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی کی بہن نے اس پر بڑا بیان دیا ہے۔

میرا حق فاؤنڈیشن کی صدر فرحت نقوی

By

Published : Jun 22, 2019, 12:16 PM IST

مرکزی وزیر برائے اقلتی امور مختارعباس نقوی کی بہن فرحت نقوی نے اس بل کو مسلم خواتین کی فتح بتایا ہے۔

میرا حق فاؤنڈیشن کی صدر فرحت نقوی

میرا حق فاؤنڈیشن کی صدر فرحت نقوی کا کہنا ہے کہ' محض تین لفظ کہہ کر مسلم خواتین کی زندگی تباہ برباد کردینے والی اس عمل پر پابندی لگنا بے حد ضروری ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت کو دوبارہ اقتدار میں لانے میں مسلم خواتین کا بڑا ہاتھ ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details