پرفل پٹیل نے کہا کہ اگر مقررہ میعار کے مطابق امیدوار ملے گا تو فوراً کوچ کا تقرر ہوگا۔
فٹبال کوچ کی تقرری جلد ہوگی: پرفل پٹیل - آل انڈیا فٹبال فیڈریشن
آل انڈیا فٹبال فیڈریشن کے صدر پرفل پٹیل نے کہا کہ موزوں امیدوار ملیں تو بہت جلد کوچ کی تقرری ہوگی۔
پرفل پٹیل
انہوں نے کہا کہ اے آئی ایف ایف کے پاس کوچ کے عہدے کے لیے 250 سے زائد امیدواروں نے درخواست دی ہیں۔