اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

جی 20 اجلاس سے قبل وزیرخزانہ کی میٹنگ - جی 20 اجلاس

آئندہ ہفتے جی 20 اجلاس سے قبل وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن نے ایک میٹنگ بلائی ہے، جس میں سرکردہ رہنماؤں نے شرکت کی۔

جی 20 اجلاس سے قبل وزیرخزانہ کی میٹنگ

By

Published : Jun 20, 2019, 10:50 AM IST

دارالحکومت دہلی میں مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتا رمن نے آئندہ ہفتے ہونے والی جی 20 اجلاس میں شرکت سے قبل ایک میٹنگ بدھ کی شام کو کی تھی۔

جی 20 اجلاس سے قبل وزیرخزانہ کی میٹنگ

واضح رہے کہ یہ میٹنگ جی 20 اجلاس کی تیاریوں کے پیش نظر بلائی گئی تھی۔

اس میٹنگ میں مرکزی وزیر ریل پیوش گوئل، ٹیلی کام اور وزیر قانون روی شنکر پرساد، وزیرخارجہ ایس جے شنکر، سمیت متعدد سینیئر رہمناؤں نے شرکت کی۔

خیال رہے کہ جی 20 اجلاس آئندہ ہفتے جاپان کے شہر اوساکا میں منعقد کی جائے گی، جہاں تجارت سمیت عالمی معاشیات پر کے موضوع پر بحث کی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details