اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

نوئیڈا کے ہسپتال میں بھیانک آتشزدگی - fire broke out at metro hospital

دارالحکومت دہلی سے متصل ایک ہسپتال میں بھیانک آتشزدگی ہوئی ہے جس میں درجنوں افراد ہسپتال کی بلڈنگ میں پھنس گئے ہیں۔

نوئیڈا کے ہسپتال میں بھیانک آتشزدگی

By

Published : Feb 7, 2019, 1:41 PM IST

بھارتی ریاست اترپردیش کے صنعتی شہر نوئیڈا کے سیکٹر 12 میں واقع 'میٹرو ہارٹ انسٹی ٹیوٹ' نام کے ہسپتال میں بھیانک آگ لگ گئی ہے جس کی وجہ سے دو درجن سے زائد افراد ہسپتال میں پھنسے ہوئے ہیں۔

نوئیڈا کے ہسپتال میں بھیانک آتشزدگی

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں پھنسے ہوئے افراد کود کر جان بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details