اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

بی جے پی کے امیدوار کے خلاف ایف آئی آر - بی جے پی

چائلڈ ویلفیئر کمیٹی کی جانب سے مغربی بنگال کے ڈائمنڈ ہاربر پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے امیدوار خلاف ایف آئی آ ر درج کی گئی ہے۔ بی جے پی کے امیدوار کو24 گھنٹہ کے اندر گرفتاری کرنےکی ہدایت دی ہے۔

بی جے پی کے امیدوار کے خلاف ایف آئی آر

By

Published : May 11, 2019, 2:43 PM IST

مغر بی بنگال میں پا رلیمانی انتخابات کے چھٹے مر حلے کی پولنگ سے قبل چائلڈ ویلفئرنے ڈائمنڈ ہاربرپارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے امیدوار نیلنجن رائے خلاف خواتین اور بچوں کے ساتھ غلط ڈھنگ سے پیش آ نے پرایف آ ئی درج کرائی ہے۔
چائلڈ ویلفئیر نے کہاکہ بی جے ہی کے امیدوار نے انتخابی مہم کے دوران خواتین اوربچوں کے ساتھ غلط ڈھنگ سے پیش آنے کا الزام لگایاہے۔بی جے پی کے امیدوارکے خلاف ٹھوس ثبوت ہے۔
پولیس کاکہنا ہے کہ بی جے پی کے امیدوار کے خلاف ایف آ ئی آ ر درج کرا ئی گئی ہے۔تنظیم کی جانب سےبی جےپی کے امیدوار کی گرفتاری کے لیے دباؤ ڈالا جارہاہے۔
بی جے پی کے امیدوار نیلنجن رائے نے کہاکہ مجھے جھوٹے الزام میں پھنسانے کی کوشش کی جارہی ہے۔میں نے انتخابی مہم کے دوران بکچھ غلط نہیں کیا ہے۔چا ئلڈ ویلفئیر کمیٹی حکمراں جماعت کے اشارے پر کام کر رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details