اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

امریکہ نے 12 تا 15 سال کے بالغوں کی ٹیکہ کاری کی منظوری دی - ٹیکے لگانے کی منظوری

امریکہ کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے 12 سے 15 سال کی عمر کے نابالغوں کو فائزر بائیوینٹیک کی کورونا ویکسین کے ہنگامی ٹیکے لگانے کی منظوری دے دی ہے۔

Us
Us

By

Published : May 11, 2021, 12:02 PM IST



ایف ڈی اے نے پیر کے روزایک بیان جاری کر کے کہا کہ آج امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کورونا وائرس ( کووڈ- 19) کی روک تھام کے لئے فائزر بائیوینٹیک ویکسین کے ہنگامی استعمال کو وسعت دی ہے ۔ اب اس میں 12 سے 15 سال کی عمر کے نابالغوں کو شامل کیا جائے گا ۔

قابل ذکر ہے کہ امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے معاملے میں سرفہرست ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details