اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

فتح پوری مسجد میں بچوں کی شرارت کا ویڈیو وائرل - فتح پوری مسجد

دارالحکومت دہلی کے شاہی مسجد فتح پوری میں نماز جمعہ کے دوران کچھ شرارتی بچوں نے مسجد میں موجود حوض کو اپنی تفریح کا سامان سمجھتے ہوئے اسے سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا۔

فتح پوری مسجد میں بچوں کی شرارت کا ویڈیو وائرل

By

Published : May 11, 2019, 3:29 PM IST

شاہجہانی جامع مسجد کے بعد یہ دوسرا واقعہ ہے جب اس طرح سے وضو کے پانی کو اپنے کھیل کے لیے بچوں نے استعمال کیا گیا ہو۔

فتح پوری مسجد میں بچوں کی شرارت کا ویڈیو وائرل
قابل ذکر ہے کہ گزشتہ کچھ روز قبل ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا جس میں دکھایا گیا تھا کہ ایک لڑکا دوسرے لڑکے کو اٹھاکر حوص میں پھینک رہا ہے۔ یہ دونوں بچوں کی شرارتیں ویڈیوں میں قید ہوگئی۔


تاہم اس بار کوئی بچہ زبردستی کسی بچے کو حوض میں نہیں پھینک رہا بلکہ خود بچے اس پانی کو تالاب سمجھ کر اس میں غوطہ لگا رہے ہیں جبکہ تمام مصلی نماز پڑھنے میں مصروف ہیں۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details