جمعرات کو موسم میں بہتری کے ساتھ ہی ضلع کولگام میں کسانوں نے کھیتوں کا رخ کیا اور پنیری لگانے میں مشغول ہو گئے۔
دھوپ نکلنے کے ساتھ ہی کسان کھیتوں میں - Kulgam
ریاست جموں کشمیر میں گزشتہ دنوں مسلسل اور تیز بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی تھی جس سے کسان بے حد پریشان دکھائی دے رہے تھے۔
دھوپ نکلنے کے ساتھ ہی کسان کھیتوں میں
ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کسانوں نے موسم میں بہتری سے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کھیتوں میں کام کرنے سے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے۔
Last Updated : Jun 18, 2019, 11:04 AM IST