اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

سہارنپور: بی جے پی سے کسانوں کی ناراضگی - بی جے پی

سہارنپور میں بی جے پی ضلع صدر کو جوتا اٹھانا پڑسکتا ہے مہنگا۔

بی جے پی سے ناراض کسان

By

Published : Mar 29, 2019, 11:49 PM IST

کسانوں نے ترون رانا کے ساتھ مل کر بی جے پی کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ضلع صدر کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی تو پارلیمانی انتخابات میں بی جے پی کے خلاف کئی گاؤں کیمپین کریں گے۔

بی جے پی سے ناراض کسان

کاشتکاروں کا یہ بھی کہنا ہے کی بی جے پی ہائی کمان اگر اس معاملے میں کارروائی نہیں کرے گی تو کسان بی جے پی کو شکست دینے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔

گذشتہ دنوں ایک ٹی وی ڈبیٹ کے دوران جب ضلع بی جے پی سے سوال کیا گیا تو برہمی وہ جوتا اٹھاکر مخالفین کی جانب آگے بڑھنے لگے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details