کسان قرض اور حالات سے پریشان ہوکر خود کشی کرنے پر مجبور ہورہے ہیں.
گلبرگہ تعلقہ کے پاڑادیہات کے ساکن ملیناتھ کر بسپا پاٹل 55 سالہ کسان نے اپنے کھیت میں پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔
گلبرگہ: کسان نے کی خود کشی - etv bharat urdu news
کورونا کے قہر کے دوران کسانوں کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
Farmer suicide
اس کسان نے بینک سے تقریباً 9 لاکھ روپے قرض لیا تھا. اور اس کی فصل تباہ ہوگئی تھی. جس کے بعد وہ قرض ادا نہیں کرسکتا تھا. اس لیے اس نے خود کشی کر لی.
اس سلسلے میں گلبرگہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔