انہوں نے خواجہ معین الدین حسن چشتی کی بارگاہ میں عقیدت کے چادر اور پھول پیش کر منتیں مرادیں مانگی ، جہاں اجمیر شریف درگاہ کے خادیم سید منور چشتی نے سبھی کو درگاہ زیارت کرائی اور دستار بندی کر تبارک نظر کیا، درگاہ حاضری کے بعد فاضلپور یہ نے میڈیا سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کی خواجہ صاحب کی درگاہ میں آکر انہیں بے حد خوشی نصیب ہوئی ہے۔
فاضل پوریہ نے میڈیا سے مخاطب ہوتے ہوئے اپنی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا کی وہ اپنی زندگی میں ایک مرتبہ بالی ووڈ کے کنگ سپر اسٹار امیتابھ بچن کے لئے گانا چاہتے ہیں۔
گلوکاری میں میٹھی آواز سے عوام میں اپنا جادو چلانے والے فاضلپور یہ نے اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں عقیدت کی چادر پیش کی اور زندگی میں کامیابی ہوں۔