اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

ای اوی ایم خراب، ٹی ایم سی امیدوارحق رائے دہی سے قاصر - Trinamool Congress

علی پور دوار سے ترنمول کا نگریس کے امیدوار دشرتھ تارکے ای وی ایم خراب ہونے کی وجہ سے ووٹ ڈال نہیں سکے ۔

ای اوی ایم خراب،ترنمول کا نگریس کے امیدوار ووٹ ڈال نہیں پائے

By

Published : Apr 11, 2019, 8:41 AM IST

علی پور دوارمیں الیکشن کمیشن میں تعینات افسران کی جانب ووٹ ڈالنے کاسلسلہ شروع کیا۔ ترنمول کا نگریس کے امیدوار دشرتھ تارکے اپنا ووٹ ڈالنے گئے تو پتہ چلا کہ ای وی ایم کام کرنا بند کردیاہے۔


متعلقہ افسر کا کہناہےکہ ای وی ایم ٹھیک کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
الیکشن کمیشن نے ای وی ایم مشن بدلنے کی ہدایت دی ہے۔امید کی جا رہی ہےکہ جلد ووٹ ڈالنے کا سلسلہ شروع کیا جا ئے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details