اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

23 مئی کے بعد گیدڑوں کوختم کردیاجائے گا:مدن مترا - امیدواردنیش ترویدی

ترنمول کا نگریس کے سرکردہ رہنما مدن مترانے انتخابی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 23 مئی کے بعد بیرکپورمیں گیدڑوں کوختم کردیاجا ئے گا۔ آئندہ50 برسوں تک کسی میں کاغذی شیربننے کی ہمت نہیں ہوگی۔

23 مئی کے بعد گیدڑوں کوختم کردیاجائے گا:مدن مترا

By

Published : May 1, 2019, 11:28 AM IST

مغربی بنگال کے شمالی 24 پر گنہ کے آم ڈانگہ میں ترنمول کانگریس کے امیدواردنیش ترویدی کی حمایت میں انتخابی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مغربی بنگال میں ایک ہی سیرنی رہے گی۔ ان کے علاوہ دوسرے کے لیے یہاں کوئی جگہ نہیں ہے۔
انہوں نے کہاکہ 23 مئی کا دن آنے دیئجے اس کے بعد سب کچھ ٹھی کردیاجائےگا۔پارلیمانی انتخابات کے دوران جولوگ چوہاں بلی کی طرح اچھل کود کر رہے ہیں وہ سب کے سب ختم ہوجا ئیں گے۔کوئی انہیں پوچھنے والا نہیں رے گا۔
مدن مترا نے بی جے پی کے امیدوارارجن سنگھ کانام لیے بغیرکہاکہ ریاست میں تھوڑی سی آزادی ملنے کے بعد چوپاں اپنے آپ کوشیر سمجھنےلگاہے۔ لیکن چوپاں کبھی شیربن سکتاہے۔
مدن مترا کے مطابق 23 مئی کے بعد بھارت میں ایک نئی تاریخ رقم ہو گی۔ فرقہ پرست جماعت بی جے پی کے نام ونشان مٹ جائے گا۔نریندر مودی اوران کے ساتھیوں کے لیے زمینیں تنگ ہوجائیں گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details