تصادم ختم، دو عسکریت پسند ہلاک - encounter tral
جموں وکشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ کے ترال میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں جیش مہمد تنظیم سے وابسطہ دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔
ترال میں تصادم جاری
تفصیلات کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملتے ہی فورسز نے مڈورہ گاؤں کا محاصرہ کیا۔
Last Updated : May 31, 2019, 8:29 PM IST