فورسز کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ عسکریت پسند علاقے میں رو پوش ہیں۔ اس کے بعد فورسز نے کیلر کے یارون علاقے کو محاصرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا اس دوران عسکریت پسندوں اور فورسز کے درمیان تصادم شروع ہوا۔
شوپیان میں تصادم شروع
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان کے یارون کیلر جنگلات علاقے میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان انکاونٹر جاری ہے۔
شوپیان میں تصادم شروع
آخری اطلاع ملنے تک طرفین میں زبردست گولیوں کا تبادلہ جاری تھا۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔