اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

مظفر نگر: احتجاجی ملازمین کا حکومت سے مطالبہ - Electricity employees

ریاست اتر پردیش کے مظفر نگر میں جی پی ایف اور سی پی ایف بدعنوانی کے خلاف محکمہ بجلی کے ملازمین کا احتجاج جاری ہے۔

پی ایف اسکام: احتجاجی ملازمین کا حکومت سے مطالبہ

By

Published : Nov 15, 2019, 8:15 PM IST

Updated : Nov 15, 2019, 9:01 PM IST

احتجاجی ملازمین نے ضلع مجسٹریٹ کو اس سلسلہ میں ایک میمورنڈم پیش کرتے ہوئے حکومت سے مدد کا مطالبہ کیا۔

پی ایف اسکام: احتجاجی ملازمین کا حکومت سے مطالبہ

محکمہ بجلی ملازمین نے جی پی ایف اور سی پی ایف میں ڈوبی ہوئی رقم کو حکومت کی جانب سے ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Last Updated : Nov 15, 2019, 9:01 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details