اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

انتخابی مہم کوختم کرنے کا فیصلہ درست: سی پی آئی ایم - الیکشن کمیشن

سی پی آ ئی ایم کے سرکردہ رہنما سوجن کمار چکرورتی کاکہناہے کہ الیکشن کمیشن کا انتخابی مہم قبل ازوقت ختم کرنے کا فیصلہ بالکل درست ہے۔

انتخابی مہم کوقبل ازوقت ختم کرنے کا فیصلہ درست

By

Published : May 16, 2019, 1:20 PM IST

Updated : May 16, 2019, 2:32 PM IST

سی پی آ ئی ایم کے رہنما کاکہناہے کہ الیکشن کمیشن نے مغر بی بنگال میں جاری سیاسی جھڑپوں کو ختم کرنے کے لیے مقررہ وقت سے24 گھنٹہ قبل انتخابی مہم ختم کرناکافیصلہ درست ہے۔

انتخابی مہم کوقبل ازوقت ختم کرنے کا فیصلہ درست
انہوں نے کہاکہ اس سے بہت حد تک سیاسی پارٹیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں پرقابو پایا جاسکتاہے۔پارلیمانی انتخابات کے چھ مرحلوں کے دوران جو کچھ بھی ہواس پر افسوس ہے۔سجن چکرورتی کے مطابق حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی وجہ سے مغر بی بنگال کی بدنامی ہو رہی ہے۔حکمراں جماعت اپنے فائدے کے لیے ریاستی اپوزیشن پارٹی کو پہلے ختم کیا اور اس کے بعد بی جے پی جیسی فرقہ پرست جماعت کوپاؤں پھیلانے کا موقع دیا۔
Last Updated : May 16, 2019, 2:32 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details