اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

بانکوڑہ کے سالٹورا اور چھترکنالی میں دوبارہ پولنگ - سالٹور

الیکشن کمیشن نے بانکوڑہ پارلیمانی حلقے کے سالٹور اور چھترکنالی گاؤں میں 19 مئی کو دوبارہ پولنگ کرانے کا اعلان کیا۔بانکوڑہ میں گزشتہ 12 مئی کو پولنگ ہوئی تھی۔

بانکوڑہ کے سالٹورااورچھترکنالی میں ری پولنگ

By

Published : May 18, 2019, 1:10 PM IST

الیکشن کمیشن نے کہاکہ باکوڑہ کے ایک نمبر بوتھ اور چھترکنالی کے112 نمبربوتھ پر دوبارہ انتخابات کرانے کا کل فیصلہ کیاگیا ہے۔
مغر بی بنگال میں اب تک 33 سیٹوں پر انتخابات ہو چکے ہیں جبکہ مزید نو سیٹوں پر کل انتخابات ہونے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ ساتویں اور پارلیمانی انتخابات کی تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان انتخابات کرائے جائیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details