ماں کے قتل کے الزام میں بیٹا حراست میں - ماں کے قتل
کولکاتا کے چیتلا تھانہ علاقے کے ایک فلیٹ سے پولیس نے معمرخاتون کی لاش برآمد کی ہے۔ پولیس نے مقتولہ کے بیٹے کو شک کی بنیاد پرحراست میں لے لیا۔
ماں کے قتل کے الزام میں بیٹا حراست میں
چیتلا تھا نہ کے تحت شنکربوس لین143علاقے میں واقع بیپاشااپارٹمنٹ میں رہنے لوگوں نےفلیٹ کے اندر سے بدبو آ نے پر مقامی باشندوں نے تھانہ کی پولیس کواس کی اطلاع دی۔