جاپان کے محکمہ موسمیات نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز صوبہ چیبا کے ساحل پر زمینی سطح سے 60 کلومیٹر نیچے تھا ۔
جاپان میں شدید زلزلے کے جھٹکے - ٹوکیو
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو اور اس کے ارد گرد کے علاقوں میں پیر کو درمیانے درجے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل 5.5 تھی۔
جاپان میں شدید زلزلے کے جھٹکے
محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی وجہ سے سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے۔