جاپان کی ایجنسی کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.3 تھی ۔
جاپان میں 6.3 شدت کا زلزلہ - شدید جھٹکے
جاپان کے صوبہ ميازاكی کے ساحلی علاقے میں جمعہ کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
علامتی تصویر
زلزلے کا مرکز 31.8 ڈگری شمال اور 132.1 ڈگری مشرقی طول البلد ہونے کے علاوہ سطح سے 20 کلومیٹر کی گہرائی میں رہا۔