صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک گرمی کی شدت کا یہ سلسلہ جاری ہے۔ آئے دن گرمی کی شدت میں اضافے سے روزہ دار قدرے ضرورت ہی باہر نکلنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔
روزہ داروں کے مطابق، گرمی کی شدت کے باوجود ہمیں روزہ رکھنے میں کوئی پریشانی نہیں۔
بلکہ یہ ہمارے لیے ایک امتحان ہے، اس گرمی میں بھی ہم خشوع خضوع اور دلجمعی کے ساتھ روزہ رکھ رہے ہیں تاکہ ہمارا رب ہم سے راضی ہو جائے۔