اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

ڈاکٹروں کے خلاف لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی

وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ ایک بار پھر میں کہتی ہوں کہ ریاست کے اسپتالوں میں جاری جونیئرڈاکٹروں کے ہڑتال میں کچھ باہری افراد بھی شامل ہیں،

ڈاکٹروں کے خلاف لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی

By

Published : Jun 15, 2019, 12:28 PM IST


وزیراعلیٰ کے مطابق میں نے کچھ باہری لوگوں کو دیکھا ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہم ڈاکٹروں کی حفاظت کی یقین دہانی کراتے ہیں مگر لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ مریضوں کے پیش نظر ڈاکٹروں کو ہڑتال ختم کردینے چاہیے۔

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ایک بار پھر ووٹنگ مشین میں چھیڑ خوانی کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ بیلٹ پیپر کو واپس لانے کی ضرو رت ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے چند سیٹوں پر ووٹنگ مشین میں چھیڑ خوانی کرکے جیت حاصل کی ہے۔

ترنمول کانگریس سپریمو نے کہاکہ مگر اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ بنگالی اور اقلیتوں پر مظالم کو ہم برداشت نہیں کرسکتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details