ٹرمپ نے ہفتے کےروز ٹویٹ کیا، ' وہ فلوریڈا کے اورلینڈو میں صدر کے طور پر دوسری مدت کار کے لیے الیکشن لڑنے کا اعلان کریں گے۔ اس ریلی میں امریکہ کی خاتون اول میلانیا، نائب صدر مائک پینس اور ان کی بیوی کرین پینس بھی حصہ لیں گی'۔
الیکشن پر فیصلہ 18 جون کو: ٹرمپ - اورلینڈو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ 18 جون کو فلوریڈا کے اورلینڈو میں ریلی کے دوران صدر کے طور پر دوسری مدت کار کے لیے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کریں گے۔
دوسری میعاد کے لیے الیکشن لڑنے کا فیصلہ 18 جون کو
انہوں نے اپنے حامیوں سے اس تاریخی ریلی میں شریک ہونے کی اپیل ہے۔
قابل ذکر ہے کہ امریکہ میں 2020 میں صدر کے عہدے کے لیے الیکشن ہوگا۔