اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

ڈاکٹر پر جنسی زیادتی کی کوشش کا الزام - متاثرہ

اترپردیش کے کانپور کی رہنے والی خاتون نے الزام لگایا کہ نوکری دینے کے بہانے ڈاکٹر نے اس کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی۔

kanpur

By

Published : Jun 17, 2019, 10:55 PM IST

خاتون کے مطابق جب اس نے اپنا بچاؤ کیا تو ڈاکٹر نے برہم ہوکر اسکی اور بچوں کی پٹائی کی۔

kanpur
تفصیلات کے مطابق قدوائی نگر تھانہ علاقہ کی رہنے والی خاتون نے بتایا کہ 6 ماہ پہلے اس کے پیٹ میں درد ہوا جس کی وجہ سے وہ ریل بازار میں واقع سرکاری یونانی اسپتال میں علاج کرانے کے لئے پہنچی جھاں اسپتال کے ڈاکٹر نے اس کا علاج کرنے کے بعد ڈاکٹر نے خاتون کو اکیلا سمجھ کر اسکو اپنے اسپتال میں نرس کے عہدے پر رکھ لیا۔متاثرہ خاتون نے اس سلسلہ میں پیر کے روز اے ڈی جی پریم پرکاش کے آفس پہنچکرانصاف کی اپیل کی۔معاملے کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے اے ڈی جی نے اس کی جانچ ایس پی ویسٹ کو سونپ دی ہے۔متاثرہ کی تحریر پر کیس درج کر لیا گیا ہے لیکن ابھی متاثرہ کا میڈیکل اور بیان ہونا باقی ہے اس کے بعد آگے کی کاروائی ہوگی ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details