اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

ڈبل بیڈ روم کے مکانات کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ - ڈبل بیڈ روم مکانات کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ

تلنگانہ میں حکومت کی جانب سےغریب عوام کےلیے بنائے جارہے ڈبل بیڈ روم مکانات کا جائزہ لینےکےلیے ریاستی وزیر تلاسانی سری نواس یادو نے حیدرآباد کے علاقہ بوجہ گٹہ کا دورہ کیا۔

telangana

By

Published : Jun 26, 2019, 5:20 PM IST

Updated : Jun 26, 2019, 6:12 PM IST

اس موقع پر انھوں نے عوام سے بات چیت کی۔
اس دوران انھوں نے کہا کہ 1824 مکانات حکومت کی جانب سے بنائے جارہے ہیں جس پر 130 کروڑ روپئے خرچ ہونگے،اور اس سلسلہ میں500 مکانات کی تعمیرکا کام شروع ہوگیا ہے۔
اس موقع پر انھوں نے کہا کہ کچھ لوگ مکانات بنانے کے عمل میں رکاوٹ کی کوشش کررہے ہیں،ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائیگی۔

Last Updated : Jun 26, 2019, 6:12 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details