اطلاع کے مطابق برآمد منشیات کی قیمت بین الاقوامی مارکیٹ میں تقریبا 25 لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے۔
سی آئی ایس ایف نے خاتون کی شناخت جنوبی افریقہ کی شہر نومسا لوٹالو کے طور پر کی ہے۔
اطلاع کے مطابق برآمد منشیات کی قیمت بین الاقوامی مارکیٹ میں تقریبا 25 لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے۔
سی آئی ایس ایف نے خاتون کی شناخت جنوبی افریقہ کی شہر نومسا لوٹالو کے طور پر کی ہے۔
ملزمہ خاتون کو اتحاد ایئر ویز کی پرواز سے نئی دہلی سے ابو ظہبی ہوتے ہوئے جوہانسبرگ جانا تھا۔
ملزمہ خاتون کے قبضے سے دو تھیلے برآمد کئے گئے جس میں'سيوڈوفیڈرین' نامی منشیات کے آٹھ پیکٹ چھپا کر لے جا رہی ےتھی
سی آئی ایس ایف کے ترجمان ہمیندرسنگھ نے بتایا کہ ' ملزمہ خاتون کو منشیات کے ساتھ حراست میں لے کر مزید کاروائی کے لئے این سی بی کے حوالے کر دیا گیا ہے'۔