یہ اجلاس سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے تناظر میں ہورہا ہے جس میں یہ کہا گیا کہ ہر اسمبلی حلقے میں کم از کم پانچ انتخابی مراکز کے وی وی پیٹ پرچیوں کو ای وی ایم کے ساتھ شمار کیا جائے۔
اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس - اپوزیشن جماعت
دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں 22 اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ چل رہی ہے، جس میں انتخابی نتائج کی تیاریوں سمیت متعدد ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس
سی پی ایم کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری کا کہنا ہے کہ اس اجلاس کے فوری بعد تمام جماعتوں کے نمائندے الیکشن کمیشن کے حکام سے ملاقات کریں گے۔