پولیس کنٹرول روم سے ملی تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس اسٹیشن میں قلعہ پولیس اسٹیشن کے اہلکار ‘یوگیش چندر بھانج’ نے شکایت درج کروائی کہ ماجد عرف ماید محمد شمیشر عمر (24) سالہ نام کے اس شخص کا تعلق بھاٹ بستی وارڈ نمبر 3 بہار سے ہے۔ وہ گزشتہ کچھ ماہ سے روزگار کے سلسلے میں مالیگاؤں میں کرایہ کے مکان میں رہتا ہے۔
موصول اطلاع کے مطابق ماجد عرف ماید محمد شمیشر کو کورونا مثبت پائے جانے پر مونسپل کارپوریشن کے کووڈ سینٹر سہارا ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ لیکن ملزم نے اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اچانک راہ فرار اختیار کرلی۔
مالیگاؤں: کارپوریشن کے کووڈ سینٹر سے کورونا مریض فرار - Corona patient escapes
مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں واقع مونسپل کارپوریشن کے کووڈ سینٹر سہارا ہسپتال سے کورونا مثبت مریض کے فرار ہوجانے کی خبر موصول ہوئی۔
![مالیگاؤں: کارپوریشن کے کووڈ سینٹر سے کورونا مریض فرار Corona](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-04:19:44:1620643784-malegaon-10052021161633-1005f-1620643593-973.jpg)
Corona
اس معاملے میں سٹی پولیس اسٹیشن نے ملزم کے خلاف قلم 35 / 2021 / 2012 کا قاعدہ اور دیگر جن میں 212/ 376 / 376 / 376 / 224 / 188 / 269 / 270 / 5 / 6 / 24 / 3 / 2 / 5 / 3 / 1 / 1989 / 2 / N D K L H W کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ واضح رہے کہ اس معاملے کی اطلاع ڈی وائے ایس پی لتا دونڈے کو دی گئی تھی۔