اترپردیش کے مظفرنگر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 81 کیسز درج کئے گئے، رپورٹ مثبت آنے کے بعد بعض مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج کے آئسولیشن وارڈ منتقل کیا گیا جبکہ کچھ ہوم آئسولیشن میں چلے گئے۔ وہیں 372 افراد کو صحتیاب ہونے کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔
مظفرنگر: کورونا کے 81 نئے کیسز - مظفرنگر میں کورونا متاثرین کی تعداد
مظفرنگر میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ آج کورونا کے ریکارڈ 81 نئے کیسز سامنے آئے اور ایک مریض کی موت ہوگئی۔
مظفرنگر: کورونا کے 81 نئے کیسز
ضلع میں 28618 افراد اس وبا سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔ ضلع میں ڈاکٹرز کی ٹیم مریضوں کے علاج میں مصروف ہے۔ کورونا وبا کے سبب ضلع بھر میں اب تقریباً 250 اموات ہوئی ہیں۔