'لاچار نظام کے درمیان باہمی تعاون سے کورونا کو ہرایا جاسکتا ہے' - پرینکا گاندھی
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا اور پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ہم کورونا کے سیاہ آندھی میں پھنس چکے ہیں اور سسٹم بے بس ہوچکا بے ، لہذا اس تباہی کو شکست دینے کیلئے لوگوں سے باہمی حمایت حاصل کرنا ہوگی۔اس تعاون سے تباہی کو مات دیکر اندھیرے سے اجالے کی طرف آنا ہے۔

Rahul