امتیاز جلیل کی کامیابی کے بعد سے ہی ضلع کے چند شر پسند عناصر فرقہ وارانہ ویڈیوز وائرل کر کے علاقے کے امن و امان میں خلل پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
تفرقہ بازی والے ویڈیوز کی بوچھار، متعلقہ ویڈیو
امتیاز جلیل کی کامیابی کے بعد سے ہی ضلع کے چند شر پسند عناصر فرقہ وارانہ ویڈیوز وائرل کر کے علاقے کے امن و امان میں خلل پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
حالات کے پیش نظر اورنگ آباد پولیس کی سائبر سیل نے ان ویڈیوز کی تحقیقات کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
اس ضمن میں پولیس نے دو نا معلوم افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کر لیا ہے۔