اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

بیٹے کے لئے باپ کا دوڑنا نئی بات نہیں:گہلوت - فون ٹیپ

راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے وزیر اعظم نریندر مودی کے نسل پرستی کے الزام پر کہا ہے کہ بیٹے کے لئے باپ کا دوڑنا نئی بات نہیں ہے۔

بیٹے کے لئے باپ کا دوڑنا نئی بات نہیں،گہلوت

By

Published : Apr 24, 2019, 1:02 PM IST

گہلوت نے آج یہاں پریس کانفرنس میں اس سلسلہ میں پوچھے گئےسوال پر کہا کہ ہر باپ اپنے بیٹے کے لئے دوڑتا ہے، لیکن مودی کیا جا نیں خاندان کا مطلب۔
انہوں نے کہا کہ اگر میں گلی گلی دوڑ رہا ہوں تو مودی کو کیوں تكليف ہورہی ہے۔
ان کے بار بار دہلی کے چکر لگانے کے بارے میں مودی کی بات پر انہوں نے کہا کہ انہیں کیسے معلوم کہ میں دہلی جاتا ہوں، كيا وہ میرا فون ٹیپ کرا رہے ہیں۔کیا وہ میری جاسوسی کراتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details