اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

تین روپے کے جھگڑے میں ایک شخص زخمی - shaft

ریاست جموں کشمیر کے ضلع رامبن کے ایک میڈیکل اسٹور پر کام کرنے والے ملازم نے تین روپے ادا نہ کرنے پر مریض کے سر پر ڈنڈا مار کر زخمی کردیا۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Jun 24, 2019, 4:52 PM IST

اطلاعات کے مطابق مریض امتیاز احمد بشیر احمد میر ساکن وارڈ نمبر 4 رامبن گذشتہ شب بس اسٹینڈ کے ایک میڈیکل اسٹور پر دوا لینے کے لیے گیا تھا۔ تین روپے کم ہونے پر آپس میں بحث ہوگئی۔

متعلقہ ویڈیو

ای بحث کے دوران میڈیکل اسٹور پر کام کرنے والے ملازم نے مریض کے سر پر ڈنڈے سے وار کردیا۔ جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اسے ضلع ہسپتال میں داخل کیا گیا۔

رامبن پولیس نے ملزم ادون سنگھ کو گرفتار کرلیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details