اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

چرارشریف: خاتون کا اقدام خودکشی، اسپتال میں شریک - وسطی کشمیر کے تراجیبل

ضلع بڈگام کے چرارِ شریف علاقے میں واقع تراجی بل میں آج ایک خاتون نے اپنے گھر مبینہ طور پر زہریلی اشیاء کھاکر خودکشی کی کوشش کی۔

چرارشریف: خاتون کا اقدام خودکشی، اسپتال میں شریک
چرارشریف: خاتون کا اقدام خودکشی، اسپتال میں شریک

By

Published : May 22, 2021, 5:19 PM IST

وسطی کشمیر کے تراجی بل میں ایک خاتون نے خودکشی کی کوشش کی جبکہ اس نے مبیہ طور پر زہریلی شئے کا استعمال کیا۔ ذرائع کے مطابق خاتون کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ اب اس کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔

چرارشریف پولیس کے مطابق فوری طور پر اقدام خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ پولیس نے اس معاملہ میں تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ امید کی جارہی ہے کہ بہت جلد خودکشی کی کوشش کرنے کی وجوہات کا پتہ چل جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details