اجلاس انڈاوالی میں واقع چندرابابو نائیڈو کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا۔
اس موقع پر تمام 23 ارکان اسمبلی نے متفقہ طور پر نائیڈو کو اسمبلی میں اپنا رہنما بنایا۔
یہ قیاس آرائی کی جارہی تھی کہ انتخابات میں پارٹی کی بری طرح شکست کے بعد چندرابابو نائیڈو ٹی ڈی پی لیجسلیچر کا عہدہ نہیں سنبھالیں گے تاہم بدھ کو ان کے انتخاب کے بعد یہ قیاس ختم ہوگیا۔
چندرابابو نائیڈو تلگودیشم لیجسلیچر پارٹی کے رہنما منتخب - تلگودیشم لیجسلیچر پارٹ
تلگو دیشم لیجسلیچر پارٹی کا بدھ کے روز اجلاس منعقد ہوا،اس اجلاس میں تلگو دیشم کے منتخب ارکان اسمبلی شریک ہوئے۔
Andhra perdesh
اس اجلاس میں پارٹی کی شکست کی وجوہات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔