بی سی آ ئی کے مطابق ٹیم نے نئی انڈیا اگرو لیمیٹیڈ کمپنی کے خلاف تحقیقاتی کارروا ئی کے مدنظر مغربی بنگال کے مختلف مقامات پر چھا پہ ماری مہم چلائی ۔
مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری - دعنوانی کیس
سی بی آ ئی کی ٹیم نے چیٹ فنڈ بدعنوانی کیس میں مغربی بنگال کے 22 مختلف مقامات پر چھا پہ ماری مہم چلائی ۔ نجی پرائیوٹ کمپنی کے ڈائریکٹر کے گھر پر بھی تلاشی مہم کی گئی۔
مختلف مقامات پر سی بی آ ئی کی چھاپہ ماری
انہوں نے مزیدکہاکہ ہگلی ضلع کے آرام باغ میں واقع نئی انڈیا اگرو لیمیٹیڈ کمپنی کے ڈائریکٹر پرسنجیت سرکارکے گھر پر بھی چھا پہ ماری کی ۔
سی بی آ ئی کی ٹیم کے مطابق کمپنی کے ڈائریکٹر گھر پر موجود د نہیں تھے ۔ ان کے رشتہ داروں سے پوچھ گچھ کی گئی ہے۔کمپنی کے ڈائریکٹر کی تلاش جا ری ہے۔