اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

پلوامہ میں سکیورٹی فورسز کی تلاشی مہم - door to door

ریاست جموں کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ کے تملہول علاقے میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی مہم شروع کی گئی۔

پلوامہ میں سکیورٹی فورسز کی تلاشی مہم

By

Published : Jun 24, 2019, 9:59 AM IST

پولیس ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو پلوامہ کے تملہول علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی مصدقہ اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد فوج نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کارروائی شروع کی۔

علاقے کے تمام راستوں کو سیل کر دیا گیا ہے اور گھر گھر تلاشی لی جارہی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details