پولیس ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع ملنے پر سکیورٹی فورسز نے حرون گاؤں کو محاصرے میں لیا اور تلاشی مہم شروع کی۔
بارہمولہ میں سرچ آپریشن - گھر گھر تلاشی
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں سکیورٹی فورسز نے تلاشی مہم شروع کی۔
بارہمولہ میں سرچ آپریشن
علاقے کے تمام راستوں کو سیل کر دیا گیا ہے اور گھر گھر تلاشی لی جارہی ہے۔
مزید تفصیلات کا انتطار ہے۔
Last Updated : Jun 28, 2019, 2:25 PM IST