اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

انتخابی امیدوار کا گردے فروخت کرنے کا فیصلہ - مولانا بدرالدین اجمل

ریاست آسام کے ڈوبڑی حلقے سے انتخابات میں حصہ لینے والے 26 برس کے نوجوان نے انتخابی اخراجات کی تکمیل کیلیے اپنے گردے فروخت کرنے کا اعلان کیا۔

انتخابی امیدوار کا گردے فروخت کرنے کا فیصلہ

By

Published : Apr 7, 2019, 5:23 PM IST

آسام کے موداٹی گاوں سے تعلق رکھنے والے شکور علی ترقیاتی اقدمات انجام دینے کا منصوبہ رکھتےہیں۔
شکور علی نے کہا کہ سالوں سے ڈوبڑی حلقہ میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا، ان کا مقصد علاقہ کو ترقی دینا ہے۔

انتخابی اخراجات کو پورا کرنے شکور علی کے پاس رقم نہیں ہے، اس لئے وہ عوام سے عطیات وصول کررہے ہیں۔
اخرجات پورے نہیں ہونے پر اپنے گردے فروخت کرنے کا شکور علی نے فیصلہ کیا۔
ڈوبری حلقہ سے مولانا بدرالدین اجمل رکن پارلیمان ہیں اور کئی بار وہ یہاں سے منتخب ہوئے ہیں،اور دو ہزار انیس میں مذکورہ حلقہ سے انتخابات میں حصہ لینے جارہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details