اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

مسلح افواج کی منشیات کے خلاف مہم

26 جون کو نشہ سے نجات کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے، اس موقع پر گیا ایس ایس بی 29 بٹالین کی جانب سے بگداہا کے سرکاری مڈل اسکول میں بیداری مہم چلائی گئی۔

مسلح افواج کی منشیات کے خلاف مہم

By

Published : Jun 26, 2019, 11:05 PM IST

Updated : Jun 26, 2019, 11:10 PM IST

مسلح افواج بٹالین 29 گیا کی جانب سے گزشتہ دو روز سے منشیات کے خلاف بیداری مہم چلائی جارہی ہے۔ اسی سلسلے میں ایس ایس بی نے بگداہا گاؤں کے مڈل اسکول میں بچوں کو منشیات کے نقصانات سے آگاہ کیا۔

مسلح افواج کی منشیات کے خلاف مہم


ایس ایس بی کی اس بیداری مہم کی اسکول کے پرنسپل نے بھی ستائش کی۔

اس بیداری مہم میں اسکول کے سینکڑوں طلبہ و طالبات نے شرکت کی ان میں چند نے منشیات سے محفوظ رہنے کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا۔

بیداری مہم کے اس پروگرام کے بعد اسکول کے طلبہ و طالبات نے گاؤں میں ایک ریلی نکالی تاکہ مقامی عوام میں منشیات کے خلاف بیداری پیدا ہو۔

Last Updated : Jun 26, 2019, 11:10 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details