اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

بنگال کے مالدا سے چینی شہری گرفتار - چینی شہری گرفتار

بارڈرسیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے جمعرات کو مغربی بنگال کے مالدامیں گھوم رہے چین کے ایک شہری کو پکڑا۔

بنگال کے مالدا میں بی ایس ایف نے چینی شہری کو پکڑا
بنگال کے مالدا میں بی ایس ایف نے چینی شہری کو پکڑا

By

Published : Jun 10, 2021, 8:43 PM IST

ملک کے متعلقہ ایجنسیاںپکڑے گئے چین کے شہری سے بنگلہ دیش سے متصل سرحدی علاقے میں گھومنے اور اس کے مقاصد کے بارے میں معلوم کرنے کے لیے پوچھ گچھ کر رہی ہیں۔

ایک بی ایس ایف افسرنے یو این آئی کو بتایا کہ غیرملکی شہری سے پوری طرح پوچھ گچھ کے بعد اس سے متعلق مزید جانکاری جلد دی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details