اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

جانا تھا اٹلی، پہنچ گئے ایڈنبرا - مسافر پریشان

برطانوی ایئرلائنز کے ذریعے ڈسل ڈرف جانے والے مسافر اس وقت حیران رہ گئے، جب پائلٹ کی جانب سے ان کو بتایا گیا کہ وہ ایڈنبرا پہنچ گئے ہیں۔

برٹش طیارہ کسی اور ایئر پورٹ پر اترگیا

By

Published : Mar 26, 2019, 8:53 AM IST

Updated : Mar 26, 2019, 12:15 PM IST

برطانویایئرویز کی پرواز کو جانا کہیں اور تھا پہنچکہیں اور گئی، پائلٹ نے ڈسل ڈرف جانے والی پرواز کی ایڈنبرا میں لینڈنگ کی۔

مسافر پریشان

اطلاع کے مطابق برطانوی ایئرلائنز کے ذریعے ڈسل ڈرف جانے والے مسافر اس وقت حیران رہ گئے، جب پائلٹ کی جانب سے ان کو بتایا گیا کہ وہ ایڈنبرا پہنچ گئے ہیں۔

برٹش طیارہ کسی اور ایئر پورٹ پر اترگیا

واضح رہے کہ فلائٹ پلان میں غلطی سے لینڈنگ سٹی ایڈنبرا درج تھا جس کی وجہ سے پائلٹ کو بھی پتہ نہ چلا، اور سوا گھنٹے کی فلائٹ میں کسی مسافر کو غلط سمت کا شبہ بھی نہ ہوا۔

برٹش طیارہ کسی اور ایئر پورٹ پر اترگیا

پرواز اترنے کے بعد ایڈنبرا میں خوش آمدید کے اعلان پر مسافر حیران رہ گئے، پائلٹ کا اعلان بھی مذاق کے طور پر لیا گیا، جبکہ برٹش ایئرویز نے پرواز کے تمام مسافروں سے معذرت کی ہے۔

Last Updated : Mar 26, 2019, 12:15 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details