کیا ہمارے وزیر اعظم آم کھاتے ہیں؟
بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے وزیر اعظم مودی کا انٹرویو لیا ہے جو سوشل میڈیا پر دلچسپی کا سامان بنا ہوا ہے۔
بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے وزیر اعظم مودی کا انٹرویو لیا
اس ویڈیو میں بھی اکشے کمار، وزیر اعطم مودی سے ان کے اہل خانہ کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ کیا ان کا اپنی ماں،بھائی کے ساتھ رہنے کا من نہیں کرتا؟
جس کے جواب میں وہ کہتے ہیں کہ انہوں نے بہت کم ہی عمر میں اپنا گھر چھوڑ دیا تھا۔
اکشے کمار نے دوسرے ویڈیو کلپ میں پوچھتے ہیں،'کیا ہمارے وزیر اعظم آم کھاتے ہیں؟ اس ویڈیو میں ایک دوسرے کو چٹکلے سناتے نظر آ رہتے ہیں۔