اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

'گلبرگہ میں بوگس ووٹنگ کی جانچ کی جائے گی' - gulbaraga

گلبرگہ لوک سبھا انتخابات کے وقت بوگس ووٹنگ کرنے کی اطلاع پر ضلع گلبرگہ ایس پی مارٹین نے یہاں کے کے سی ٹی کالج اور فرحان کالج کاجائزہ لیا۔

'گلبرگہ میں بوگس ووٹنگ کی جانچ کی جائے گی'

By

Published : Apr 23, 2019, 10:30 PM IST

اس موقع پر انھوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ان کو یہاں پر بوگس ووٹ ڈالنے کی اطلاع ملتی تھی۔
اطلاع ملنے پر انھوں نے یہاں کا جائزہ لیا ہے اس پر پوری طرح سے تحقیقات کر کے کاروائی کر نے کی بات بتائی ہے۔

'گلبرگہ میں بوگس ووٹنگ کی جانچ کی جائے گی'

ABOUT THE AUTHOR

...view details