چینی حکام کا کہنا ہے بدھ کی شام 7.50 بجے ویشي کاؤنٹی میں ذومي بایڈٹیک کمپنی لمیٹڈ میں دھماکے ہونے سے پانچ افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ دیگر ایک زخمی نے اسپتال میں دم توڑا ۔
چین کی ایک کمپنی میں دھماکہ، چھ افراد ہلاک - arrest
چین کے صوبہ ہینان میں واقع بایوٹیک ورکشاپ میں گزشتہ روز شام میں ہوئے دھماکے میں چھ افراد کی موت ہو گئی اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
کمپنی میں دھماکہ
بيورو کے مطابق دھماکے میں زخمی پانچ افراد کا اسپتال میں علاج کیا جا رہا ہے ۔ جس میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ اس دھماکہ کے سبب کمپنی کے سربراہ کو جانچ کے لیے حراست میں لے لیا گیا ہے ۔